میں سچ بولوں گی میں اس ایلبم کو پسند کرنا چاہتی تھی، یقین کرو، میں نے اس ایلبم کو ہر موقع فراہم کیا میری دلچسپی کو کسی طور تھام لینے کا مگر میں اس کو سننے کے بعد اپنے آپ کو قدرے مایوس پاتی ہوں۔
اصل تنقید کی طرف بڑھنے سے پہلے اگر میں نے کوئی طویل تمہید نہ باندھی تو یہ میرا تبصرہ ... read more
Peak Storytelling, with all this apocalyptic Post Rock Vibe and not a single skip.
Album of the year contender right here.